Punjab Police Constable Mianwali Result 2024 - Chek Punjab Police Constable Merit List Pdf Download

Punjab Police Pakistan Constable Mianwali Result 2024 - Chek Punjab Police Constable Merit List.

The following candidates have passed the written test conducted on 22.03.2024 at Mianwali. Out of these successful applicants, the candidates qualifying for interview will be called as per the Policy. The exact date of interviews will be intimated separately:-

Mianwali  Recruitment Constable/Lady Constable, Driver Constable, Candidate Assistant, and Lady Police Assistant Candidates List of Successful Candidates Exam


RESULT OF WRITTEN TEST Mianwali Police - RECRUITMENT OF CONSTABLES/LADY CONSTABLES/DRIVER CONSTABLES & TRAFFIC ASSISTANTS IN PUNJAB POLICE-2024 interview Final Merit List

*میانوالی:پنجاب پولیس ضلع میانوالی میں بطور کنسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل ڈرائیور کنسٹیبل ٹریفک اسسٹنٹ بھرتی2024 آخری مرحلے میں
داخل*

■پنجاب پولیس ضلع میانوالی میں کنسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کنسٹیبل، ٹریفک اسسٹنٹ بھرتی کے عمل میں تحریری امتحان میں میرٹ پر آنے والے 326امیدواران کا انٹرویو 27 مارچ برروز بدھ صبح 7 بجے بمقام بہرام شہید ہال پولیس لائنز میانوالی میں ہو گا۔

■امیدواران اپنا اصل شناختی کارڈ،رولنمبر سلپ،تمام تعلیمی اسناد ہمراہ لے کر انٹرویو میں آئیں گے۔

■1582 امیدوار تحریری امتحان میں شریک ہوئے تھے

■تحریری امتحان کا عمل انتہائی شفافیت اور میرٹ پر مکمل کیا گیا، ہر پیپر کو خفیہ نمبر دیکر مارکنگ کی گئی۔

■سٹینڈنگ آرڈر کے مطابق تحریری امتحان میں سے 1273 امیدواروں نے 40 فیصدمارکس حاصل کیے تھے

تاہم کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی131 آسامیوں کیلئے انٹرویو کیلئے میرٹ پر آنے والے
326امیدواروں کو انٹرویو کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے



















Post a Comment

1 Comments