Punjab Police Constable Kasur Result 2024 - Chek Punjab Police Constable Merit List Pdf Download

Punjab Police Pakistan Constable Kasur Result 2024 - Chek Punjab Police Constable Merit List.

The following candidates have passed the written test conducted on 22.03.2024 at Kasur. Successful applicants, the candidates qualifying for interview will be called as per the Policy. The exact date of interviews will be intimated separately:-


RESULT OF WRITTEN TEST - RECRUITMENT OF CONSTABLES/LADY CONSTABLES/DRIVER CONSTABLES & TRAFFIC ASSISTANTS IN PUNJAB POLICE-2024 Merit List Qualified Student for interview

Interview Schedule Lahore Police



پنجاب پولیس ضلع قصور میں بھرتی کے سلسلہ میں گزشتہ روز ہونیوالے تحریری امتحان کا رزلٹ جاری کر دیا گیا
دوڑ ٹیسٹ میں پاس ہونیوالے 1198میں سے 1183 امیدوار تحریری امتحان میں شریک ہوئے جبکہ 15امیدوار غیر حاضر ہوئے
تحریری امتحان کا عمل انتہائی شفافیت اور میرٹ پر مکمل کیا گیا، ہر پیپر کو خفیہ نمبر دیکر مارکنگ کی گئی۔
سٹینڈنگ آرڈر کے مطابق تحریری امتحان میں سے 40فیصد مارکس حاصل کرنے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا
سٹینڈنگ آرڈر کے مطابق تحریری امتحان میں سے 886 امیدواروں نے 40 فیصدمارکس حاصل کیے
تاہم کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی 78آسامیوں کے انٹرویو کیلئے ہر ایک آسامی پر تین امیدواروں کو بلایا جائیگا
اس اعتبار سے ضلع قصور میں 78 آسامیوں کیلئے میرٹ پر پہلے 234 امیدواروں کو انٹرویو کیلئے اہل قرار دیا جائے گا
جبکہ 40 فیصد سے زائد مارکس حاصل کرنے والے باقی652 امیدواروں کو انٹرویو کیلئے کال نہیں کی جائے گی
آئندہ شیڈول کے مطابق میرٹ پر پہلے 234 کامیاب امیدواروں کو فائنل انٹرویو کیلئے کال کی جائے گی
بھرتی کا تمام عمل شفاف اور میرٹ پر کیا جارہا ہے، امیدوار کسی نوسر باز کے جھانسہ میں مت آئیں۔


Post a Comment

6 Comments